Results 1 to 2 of 2

Thread: چوتھے آسمان سے مدد پہنچنے کا زبردست عمل

  1. #1
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    candel چوتھے آسمان سے مدد پہنچنے کا زبردست عمل

    المجالس السنیة شرØ+ الاربعین النوویة)صفØ+ہ نمبر۰۴ ( پر شیخ اØ+مد Ù†Û’ اور دیگر علماءنے لکھا ہے کہ ایک شخص ابن Ø+میر Ú©Û’ نام سے مشہور تھا Û” بڑا عبادت گزار، قائم اللیل Ùˆ صائم النھار تھا اور شکار کا بھی عادی تھا۔ ایک دن شکار کےلئے نکلا تو ایک دن ایک سانپ اس Ú©Û’ سامنے آیا اور کہا اے Ù…Ø+مد بن Ø+میر مجھے پناہ دے دو ،اللہ تعالیٰ تمہیں بھی پناہ دے ۔اس Ù†Û’ کہا تم کس سے پناہ چاہتے ہو ۔کہا ایک دشمن سے جس Ù†Û’ مجھ پر ظلم کیا ہے۔ اس Ù†Û’ پوچھا تیرا دشمن کہا Úº ہے؟ کہا میرے پیچھے ہے۔ اس Ù†Û’ پوچھا تم کس امت سے ہو؟ کہا میں امت Ù…Ø+مد ا سے ہوں۔
    وہ شخص بیان کرتا ہے کہ میںنے اپنی چادر پھیلائی اور اس سے کہا تم اس میں داخل ہو جاﺅ۔ اس Ù†Û’ کہا مجھے دشمن دیکھ Ù„Û’ گا۔ میں Ù†Û’ کہا پھر میں تمہاری کیا مدد کر سکتا ہوں؟ کہنے لگا اگر تم نیکی کا کام کرنا ہی چاہتے ہو تو اپنا منہ کھولو تاکہ میں اس میں داخل ہو جاﺅں؟ میں Ù†Û’ کہا مجھے ڈر ہے کہ تم مجھےڈس لو Ú¯Û’ØŸ کہا اللہ Ú©ÛŒ قسم! میں تجھے نہیںڈسوں کروں گا اس پر اللہ گواہ ہے اور اس Ú©Û’ فرشتے بھی اور رسول بھی اور اس Ú©Û’ عرش Ú©Ùˆ اٹھانے والے اور آسمانوں پر رہنے والے فرشتے بھی۔ وہ شخص کہتا ہے کہ میں Ù†Û’ اپنا منہ کھولا اور وہ اس میںگھس گیا۔ پھر میں Ú†Ù„ پڑا۔ اچانک میرے سامنے ایک شخص نمودار ہوا جس Ú©Û’ ہاتھ میں ایک نیزہ بھی تھا، اس Ù†Û’ کہا اے Ù…Ø+مد! میں Ù†Û’ کہا کیا چاہتے ہو؟ کہا تم Ù†Û’ میرے دشمن Ú©Ùˆ دیکھا ہے؟ میں Ù†Û’ کہا تمہارا دشمن Ú©Ùˆ Ù† ہے؟ کہا قیل سانپ۔ میں Ù†Û’ کہا نہیں اور اپنی اس بات سے سو بار استغفار کیا کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ وہ کہاں ہے۔ پھر میں Ú©Ú†Ú¾ Ø¢Ú¯Û’ چلا تھا کہ سانپ Ù†Û’ میرے منہ سے اپنا سر نکالا اور کہا کہ دیکھو میرا دشمن چلا گیا ہے؟ تو میں Ù†Û’ ہر طرف دیکھا تو مجھے کوئی نظر نہ آیا تو میں Ù†Û’ اس سے کہا مجھے کوئی بھی نظر نہیں آرہا ہے اگر تم نکلنا چاہتے ہو تونکل آﺅ۔اس Ù†Û’ کہا اے Ù…Ø+مد! اب تم دو باتوں میں سے ایک کا انتخاب کر لو یا تو میں تمہارا جگر Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر دوں یا تمہارے دل میں سوراخ کر دوں اور تمہاری جان نکال دوں۔ میں Ù†Û’ کہا سبØ+ان اللہ! وہ وعدہ کہاں گیا جو تو Ù†Û’ مجھ سے باندھا تھا اور وہ قسم کہا ںگئی جو تو Ù†Û’ کھائی تھی، تم اتنی جلدی بھول گئے ہو؟ وہ کہنے لگا اے Ù…Ø+مد! تم وہ عداوت کیو Úº بھول گئے ہو جو میرے اور تیرے باپ آدم Ú©Û’ درمیان سے Ú†Ù„ÛŒ آرہی ہے Û” تم Ù†Û’ کس بنا پر نااہل سے ہمدردی Ú©ÛŒ ہے؟ میں Ù†Û’ کہا کیا تم لازماً مجھے قتل کرنا چاہتے ہو؟ اس Ù†Û’ کہا ہاں میں لازماً قتل کرنا چاہتا ہوں۔ میں Ù†Û’ اس سے کہا تم مجھے اتنی مہلت دے دو کہ میں اس پہاڑ تک پہنچ جاﺅں اور اپنے لئے قبر Ú©ÛŒ کوئی جگہ بنا لوں۔ اس Ù†Û’ کہا تمہاری مرضی Û” چنانچہ میں پہاڑ Ú©ÛŒ طرف Ú†Ù„ پڑا اور زندگی سے نا امید ہو گیا اور اپنی نگاہ آسمان Ú©ÛŒ طرف اٹھائی اور کہا:


    ”یَا لَطِیفُ یاَ لَطِیفُ اُلطُف بِی بِلطُفِکَ الخَفِیِّ یاَ لَطِیفُ بِالقُدرَةِ الَّتِی استَوَیتَ بِھَا عَلَی العَرشِ فَلَم یَعلَمِ العَرشُ اَینَ مُستَقَرُّکَ مِنہُ اِلَّا مَا کَفَیتَنِی ھٰذِہِ الØ+َیَّةَ “



    ”اے لطیف اے لطیف! مجھ پر اپنے مخفی لطف کے ساتھ لطف فرما۔ اے لطیف اپنی اس قدرت کے ساتھ جس کی طاقت سے تو عرش پر مستوی ہوا اور عرش کو بھی علم نہ ہوا کہ اس پر تیرا مستقر کہاں ہے۔ بس مجھے اس سانپ سے نجات دے دے۔ ‘ ‘
    پھر میں Ú†Ù„ پڑا۔ اچانک میرے سامنے ایک Ø+سین چہرہ والا پاکیزہ خوشبو والا، صاف لباس والا شخص ظاہر ہوا اور سلام کیا میں Ù†Û’ ”وعلیکم السلام اے میرے بھائی۔“اُس Ù†Û’ کہا کیا بات ہے تمہارا رنگ کیوں اڑا ہوا ہے؟ میں Ù†Û’ کہا ایک دشمن Ù†Û’ مجھ پر ظلم کیا ہے۔ کہا تیرا دشمن کہا Úº ہے۔ میں Ù†Û’ کہا میرے پیٹ میں Û” اس Ù†Û’ مجھے کہا اپنا منہ کھولو میں Ù†Û’ اپنا منہ کھولا تو اس Ù†Û’ اس میں سبز زیتون Ú©ÛŒ طرØ+ کا ایک پتہ ڈالا اور کہا کہ اس Ú©Ùˆ چبا کر Ù†Ú¯Ù„ لو تو میں اس کوچبا کر Ù†Ú¯Ù„ گیا۔
    وہ کہتا ہے کہ میں Ú©Ú†Ú¾ ہی دیر ٹھہرا تھا کہ میرے پیٹ میںمروڑ پیدا ہوا اور پیٹ میں گردش شروع ہوئی پھر اس پتے Ù†Û’ اس سانپ Ú©Ùˆ Ù¹Ú©Ú‘Û’ Ù¹Ú©Ú‘Û’ کر Ú©Û’ پیٹ سے نکال دیا۔ جب مجھے سانپ سے نجات مل گئی تو میں اس شخص سے لپٹ گیا اور کہا کہ اے بھائی تم کون ہو؟ جس Ú©Û’ ذریعے سے اللہ تعالیٰ Ù†Û’ مجھ پر اØ+سان کیا ہے۔ تو وہ ہنس پڑا اور کہا تم مجھے نہیں جانتے؟ میں Ù†Û’ کہا نہیں۔ کہا جب تم Ù†Û’ سانپ Ú©Ùˆ پناہ دینے Ú©Û’ بعد اس Ú©ÛŒ بد عہدی Ú©Ùˆ دیکھ کر پریشانی کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے یہ دعا مانگی تو ساتوں آسمانوں میں ہلچل Ù…Ú† گئی اور وہ اللہ تعالیٰ Ú©Û’ سامنے پکار اٹھے۔ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اپنے جلال Ùˆ عزت Ú©ÛŒ قسم کھائی کہ سانپ Ù†Û’ میرے بندے Ú©Û’ ساتھ جو Ú©Ú†Ú¾ دھوکہ کیا ہے میں اس Ú©Û’ خلاف اپنے بندے Ú©ÛŒ ضرور مدد کروں گا۔ پھر مجھے اللہ سبØ+انہ Ùˆ تعالیٰ Ù†Û’ تمہاری طرف روانہ کیا۔ میرا نام معروف ہے میں چوتھے آسمان پر رہتا ہوں۔ اللہ Ù†Û’ ہی مجھے Ø+Ú©Ù… فرمایا کہ جنت میں جاﺅ اور ایک سبز پتہ لیکر اس Ú©Ùˆ میرے بندے Ù…Ø+مد بن Ø+میر Ú©Û’ پاس Ù„Û’ جاﺅ۔ اے Ù…Ø+مد! تم نیک کام کیا کرنا اور برائی Ú©Û’ مقامات سے اجتنا ب کرنا اگرچہ تم Ù†Û’ جس سے نیکی Ú©ÛŒ ہو وہ اس کوضائع کیوں نہ کر دے۔ جو Ú©Ú†Ú¾ اللہ Ú©Û’ پاس ہے اللہ تعالیٰ اس Ú©Ùˆ ضائع نہیں کرے گا۔

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: چوتھے آسمان سے مدد پہنچنے کا زبردست عمل

    very nice sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •